ایڈمنسٹریشن کے حق میں اشرافیہ بدمعاشیہ اور ماحول خراب کرنے والے عناصر کے خلاف پشاور یونیورسٹی میں اسٹاف اور سٹوڈنٹس کا احتجاج
تفصیلات کے مطابق
پولیس کی سکیورٹی میں یونیورسٹی سے رکشہ، ہاکر مافیاز اور ماحول کو خراب کرنے والی شرافیہ بدمعاشیہ کے خلاف جنرل سیکرٹری پیوٹا (پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن) پشاور ہونیورسٹی نے سٹاف اور سٹوڈنٹس کو پر امن ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ یہ ہڑتال کل کی اس ہڑتال کا جواب ہے جس میں کچھ عناصر نے ڈائریکٹر ایڈمن کے آفس پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی تھی