بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)
چوہدری احسان الحق باجوہ ایم۔این۔اے چشتیاں وصدر گلف ریجن پاکستان مسلم لیگ( ن ) کی ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار سے خوشگوارماحول میں ملاقات
اس موقع پر چوہدری احسان الحق باجوہ نے اسحاق ڈار سے سیاسی و علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا نیز
اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل سے ان کو آگاہ کیا
اور ان کے حل کے لیے آسان گزارشات بھی پیش کیں
جنہیں ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار نے قبول کیا اور تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی
کروائی۔