بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)
پیرس میں بسنے والے پاکستانی نژاد احسن افضل وڑائچ کے صاحبزادے اور ٹریفک وارڈن عدنان افضل وڑائچ سب انسپکٹر کے بھتیجے محمد موسیٰ وڑائچ کی تین برس کے ہوگئے۔محمد موسیٰ وڑائچ کی سالگرہ بڑی دھوم دھام سے آبائی گاؤں 54فور آر میں منائی گئی جسمیں فیملی ممبران نے شرکت کی اور سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا