حب (رپورٹ فاروق بلوچ )
ڈی ایس پی حب سرکل محمد عارف بلوچ اور انچارج سی آئی اے ساکران ملک عبدالجبار رونجہ کی مشترکہ کاروائی ریتی بجری کی آڈ میں ڑمپر کے زریعے کراچی چھالیہ اسمگلنک کی کوشش ناکام 05ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد تفصیلات کے مطابق
ڈی ایس پی حب سرکل محمد عارف بلوچ کی چارج سنبھالتے ہی کاروائی سی آئی اے انچارج ملک عبدالجبار رونجہ کانسٹیبل جاوید مقبول ودیگر کے ساتھ مشرکہ کاروائی کرتےہوئے گاڑی ڈمپر نمبری TKT-207جو کہ ریتی بجری کی آڑ میں ریتی بجری کے نیچے چھپائی گئی چھالیہ حب ندی ساکران کے راستے سے کراچی اسمگل کر رہا تھااسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ڈرئیوار عبدالباسط ولد ظاہر شاہ گرفتار کر کے ڈمپر سے 05ٹن چھالیہ برآمد کر لی حب سرکل سے اسمگلنگ کے خاتمے تک کاروائیاں جاری رہیں گی۔