دادو رپورٹ مختيار علي سومرو
دادو کے قریبی گاٸوں فہلجی ولیج تہانے کی حدود گاٸوں جہنگل خان پنہور کے مکین مزدور محمد موسی پنہور اور دیگر نے پاکستانی پریس کلب دادو پہچان کر با اثر امام بخش پنہور اور فہلجی ولیج پولیس کے خلاف پریس کانفرنس کی مزدور محمد موسی پنہور ولد امیر بخش ،غلام مرتضی ولد قادر بخش پنہور اور معشوق ولد قادر بخش پنہور نے پریس کانفرنس کرتے ہوے بتایا کے ایک ایکببرس پہلے امام بخش پنہور ،حمزہ ،عابد ،بشیر اور راحب پنہور والون نے زمینی تکرار پر ہمارے نوجوان لڑکےامداد علی پنہور کو گہری داخل ہوکر قتل کیا تہا اس قتل کا مقدمہ تہانہ فہلجی ولیج پر گناہ نمبر 13/2023 گناه قلم
302,114,147,148,149,504 پی پی سی کے تحت داخل ہے جوکے مقدمہ دادو کی ماڈل کورٹ میں چل رہا ہیں جوابداروں میں سے ایک جوابدار راحب پنہور ڈسٹرکٹ جیل دادو میں قید پڑا ہوا ہے باقی جوابدار ضمانت کورٹ بیل پرہیں جوابدار امام بخش پنہور والے مجھ فریادی کو اور میرے شواھدوں مشیروں کو مقدمہ نہی چلانے اور گواہی بدلنےاور مقدمہ لکھ کر دینے پر دھمکا رہے ہیں کے اتوار کی شام تاریخ 12/05/2024کے وقت 05:00 بجے کو جوابدار امام بخش .حمزہ.عابد .بشیر،صالح ،عمران ،حمید،ستار،امین قادر،کلیم اللہ پنہور والوں نے ہمارے گہری میں داخل ہوٸے جن کے ھاتہوں میں پسٹل کلہاڑی اور ڈنڈے تہے جنہونے ھم پر حملہ کیا تشدد کیا حملے کے نتیجے میں معشوق ،شاھد جمن اویس سجاد مسمات رحیمان خاتون اور مقدمےکی گواہ مسمات ثمینا کو زخمی ھوگٸی مقدمہ نہین لکھ کر دینے پر ھمارے اوپر حملہ کردیا تہانے فہلجی ولیج پر ھم نے رپورٹ درج کرواٸی ہین پانچ زخمی افرادوں معشوق ، شاھد اویس جمن اور مسمات رحیمان کے اعلاج کیلیۓ پولیس لیٹرو جاری کیا گیا ھین تہانے فہلجی ولیج کے ایس ایچ اعوان نے تین دن گزرجانے کے بعد کوٸی بہی کارواٸی عمل نہی لاسکی اور ناھی جوابدارون کوگرفتار کیا جوابدار امام بخش پنہور اور دیگر نے ھمیں دھمکیان دے رہے ہیں کے اگر آپ لوگون کہا اپنا مقدمہ واپس نہین لیا اور گواھی تبدیل نہین کٸی تو ھم آپ کو ماردیں گے اور جو پہلے ایف آٸی آر آپ نے کرواٸی ہے اس ایف آٸی آر نے کون سا ھمارا نقصان کیا جو اس خون کی ھمین جج سزا دے گا اور پولیس ھمارے ساتھ ھین ہم پولیس کو رشوت دیتے ہیں محمد موسی پنہور اور دیگر نے ھم چیف جسٹس آف پاکستان سندہ ھاۓ کورٹ آٸی جی سندہ ڈی آٸی جی حیدرآباد سیشن جج دادو ایس ایس پی دادو سے اپیل کرتے ہیں کے جوابدر امام بخش اور دیگر کے خلاف قانونی کارواٸی کرکے گرفتار کرکے ہمارے ساتھ انصاف کیا جاۓ اور مجرموں کو سزا دیکر ھمارے نوجوان لڑکے امداد علی پنہور کے خون کے ساتھ انصاف کیاجاۓ اور ہیں انصاف اور جوابداروں سے تحفظ فراہم کیا جاۓ