دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو)
بیوی بچوں کی تلاش میں ایک شخص مقدس کتاب اٹھائے دادو پریس کلب پہنچ گیا کورکی خیرپور میرس کا رہائشی پرین شیخ اپنی بیوی اور بچوں کی تلاش میں مقدس کتاب اٹھائے دادو پریس کلب پہنچا
جہاں اس نے روتی آنکھوں سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیوی گلشن، بیٹے علی رضا اور حسنین شیخ تین دن سے لاپاورتہ ہیں میرے سسرال والے دادو پانچ موری کے رہائشی ہیں سسر کریم داد شیخ کے گھر بھی میرے بیوی اور بچے نہیں ہیں نے انہوں نے مقدس کتاب اُٹھا کر کلام پاک کے واسطے دیتے ہوئے اپنی بیوی اور بچوں کی واپسی کی منتیں کی انہوں نے کہا کہ میں غریب ہوں حکومت اور انتظامیہ میری بیوی بچوں کی واپسی میں میری مدد کرے