گجرات/لالہ موسیٰ (بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر۔و گورنر گلگت بلتستان چوہدری قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے حمزہ قمر کائرہ ۔اور چوہدری طاہر زمان کائرہ کے بیٹے چوہدری شجاع طاہر کائرہ کی دعوت ولیمہ میں پاکستان بھر اور اوور سیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ھے ۔ شادی کی تقریب میں کائرہ خاندان کے افراد چوہدری قمر زمان کائرہ ۔چوہدری طاہر زمان کائرہ ۔چوہدری ندیم اصغر کائرہ اور چوہدری تنویر اشرف کائرہ سمیت خاندان کے دیگر افراد نے مہمانوں کا استقبال کیا ھے ۔مہمانوں میں
وزیراعظم آزاد جمو کشمیر ،چوہدری انوار الحق ۔
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ۔
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان ۔گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ۔
ڈی جی آئی بی فواد اسداللہ ۔
سیکر ٹری جنرل پاکستا ن تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ۔
مرکزی رہنماء پاکستان تحریک انصاف عامر ڈوگر۔
مرکزی رہنماہ پی ٹی ائی عمیر نیازی۔
سینئر سیاستدان فواد چوہدری ۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ،گورنر خیبر پختون خوا ہ فیصل کریم کنڈی۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفی شاہ ۔اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ ۔اسپیکر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر ۔
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف۔محترمہ شیری
رحمان ۔سابق وزیر داخلہ چوہدری اعتزاز احسن ۔سید خورشید احمد شاہ ۔سید نوید قمر ۔
سیکر ٹری جنرل مسلم لیگ (ق) طارق بشیر چیمہ ۔ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء حیدر عباس رضوی ۔
مسلم لیگ ن کے رہنما ء کیپٹن صفدر ۔
وفاقی وزیر رضا حیات ہراج ۔
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری ۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
سابق ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ۔
وفاقی وزیر میاں معین علی وٹو۔
وفاقی وزیر سردار یوسف ۔
وفاقی وزیر حنیف عباسی۔
شبیر عثمانی مشیر وزیراعظم ۔
اٹارنی جنرل منصور اعوان۔
ائی جی گلگت بلتستان افضل محمود بٹ ۔
ائی جی آزاد کشمیر رانا جبار ۔
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویز الیاس۔
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حید ر ۔
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان۔
سابق وزیر اعظم س
آزاد کشمر سردار یقوب۔
پی پی پی رہنماء اخنزادہ چٹاں ۔
ایم این اے روشن دین جنجوعہ۔
شہید بی بی کی قریب ترین رفقاء صفدر عباسی .ناہید خاں صاحبہ .
ایم این آغا رفع اللہ .
ایم این قادر پٹیل.
سیکرٹری جنرل پی پی پی پنجاب سید حسن مرتضی .
سندھ کابینہ.سید ناصر شاہ ۔سعید غنی۔ قرات العین مری۔ منظور حسین وسان اینکر سہیل وڑائچ ۔حبیب اکرم ۔اخلاق احمد رنیاں۔ایم پی اے چوہدری خالد اصغر گھرال ۔سابق مشیر وزیر اعلیٰ چوہدری محمد اشرف ریحانیہ ۔
چوہدری محمد حسین ۔کامران شاہد
۔شوکت پراچہ ۔مطیع اللہ جان۔
محمد مالک۔نصرت جاوید ۔
چئیر مین ایف بی آر راشد لنگڑیال ۔
وفاقی سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی ۔
وفاقی سکریڑی خزانہ امداد اللہ بوسال۔
سینئر رہنماء پی پی پی سید نئیرحسین بخاری ۔نواب زادہ غضنفر علی گل ۔نواب زادہ طاہر الملک ۔ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی پنجاب۔
معروف گلوکار عارف لوہار ۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی جی بی امجد حسین ایڈووکیٹ۔
معروف قانون دان عابد ساقی۔
کرنل طارق ۔
سی ای او دنیا نیوز گروپ میاں عامر محمود ۔
سیکرٹری انفارمیشن پی پی پی ندیم افضل چن۔پیپلزپارٹی کے رھنماہ چوہدری محمد اعظم۔چوہدری اصغر پسوال ایڈووکیٹ ۔
پی پی رہنماء مرتضی ستئ ۔ پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری جنرل شجاع خانزادہ المعروف شازی خان۔چوہدری مسعود اختر ایڈووکیٹ ۔چوہدری غلام عباس مہلی ۔الحاج امجد فاروق (نیشنل فرنیچر) ملک جمیل اعوان ۔چوہدری ا ختر آف چھوکر کلاں۔پیپلزپارٹی گجرات سٹی کے سابق صدر زاہد حسین سلیمی ۔سید عدیل شاہ۔سید علیم شاہ جنگی۔اسد بھٹی گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ۔
وزیر فرزند خان ۔وزیر صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ابرار سواتی ۔چوہدری وقاص اعظم ۔چوہدری عبد الرزاق سلیمی۔و
دیگر اہم ترین شخصیات بلخصوص گجرات بھر سے سیاسی وسماجی شخصیات نےشرکت کی کائرہ خاندان کی شادی کی تقریب گجرات ڈویژن بھرکی بڑی سیاسی اکٹھ بن گئی۔