سرگودھا غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم تھانہ سلانوالی پولیس کی گرفت میں سرگودھا غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار سرگودھا گرفتار ملزم کے قبضہ سے کلاشنکوف برآمد، مقدمہ درج سرگودھا غیرقانونی اسلحہ رکھنا یا اسکی نمائش کرنا قانوناً جرم ہے