سرگودھا (رپورٹ ای این آئی بیورو)سرگودھا امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر سرگودھا شاہین چوک میں بجلی بلوں میں اضافے اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف دھرنا جاری ھے ۔ جماعت اسلامی کے راہنماؤں نے عوام دشمن پالیسیوں پر پنجابی میں تقریر کرکے ظالم حکمرانوں کا پوسٹ مارٹم کر دیا اور کہا کہ یہ ظالمانہ ٹیکس اور مہنگائی نہ منظور اور آئندہ لائحہ عمل کے بارے بات چیت کی۔