سرگودھا (رپورٹ طاہراشرف) سرگودھا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا دورہ سرگودھا آر پی او شارق کمال صدیقی اور ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی بھی موجود تھے سرگودھا جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور ڈیوٹی پر مامور افسران سے ملاقات کی سرگودھا ممبران امن کمیٹی اور کرسچین کمیونٹی سے بھی ملاقات کی سرگودھا جانفشانی کا مظاہرہ کرنے اور امن برقرار رکھنے پر جوانوں کو شاباش دی سرگودھا پولیس کے بروقت ردعمل نے بڑے نقصان سے بچالیا آئی جی پنجاب سرگودھا پولیس کے بہادر جوان محکمہ پولیس کا فخر ہیں آئی جی پنجاب
سرگودھا ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا کے مستحق ہیں آئی جی پنجاب
سرگودھا ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس لائحہ عمل ترتیب دیا جا رہا ہے آئی جی پنجاب