نیشنل پریس کلب کراچی میں فخر پاکستان ایوارڈ کے نام سے سندھ پولیس کے ان نوجوانوں کو دئیے گئے جنہوں نے اپنی جانوں کو داؤ پر لگا کر عوام الناس کی خدمت کی ۔ یہ ایوارڈ پاک آغوش آرگنائزیشن اور سندھ این جی او الائنس کی جانب سے دئیے گئے ۔
تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی ساجد گجر صاحب CPO ایس پی آفس تھے۔