سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)
سکرنڈ کے نواحی گاؤں اُنڑ ویلیج بوچانڈی میں پرائمری اسکول ٹیچر کی مبینہ طور پر 9 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش تفصیلات کے مطابق پرائمری اسکول ٹیچر نے
اسکول کی صفائی کے بہانے جلدی اسکول بلوا کر مجھ سے ٹیچر نے جنسی زیادتی کی کوشش کی ۔متاثرہ بچی عِشا ، اسکول کی صفائی کے لئے بچوں کے دن مقرر کئے ہوۓ تھے۔باری باری ہر روز بچیوں سے صفائی کروائی جاتی ہے عِشا، آئے روز اسکول ٹیچر وزیر انڑ کے خلاف جنسی ہراسمنٹ کی شکایات آتی رہتی ہیں ۔والد کا الزام وزیر انڑ اثر و اثوق والا ٹیچر ہے جس کے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں ہوتی۔والد نے جنسی درندہ صفت اسکول ٹیچر کے خلاف فلفور نوٹس لیکر معصوم بچیوں کی زندگی بچائی جائے۔والد کا مطالبہ