سکھر(بیورونعیم اخترراجپوت)
سکھر (مسنگ پرسن کے عالمی دن کے حوالے سے سندھ سبھا کے کارکنان کا احتجاج
کارکنان کا ملک میں غم افراد کی بازیابی کے لئے سکھر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے اغوا ہونے والے افراد سمیت پریا کماری کا بینر ہاتھوں میں پلے شدید نعرے بازی کی آج پوری دنیا میں مسنگ پرسن کا عالمی دن منایا جارہا ہے،رہنما شوکت جتوئی،ملک میں سالوں سے بچوں،نوجوان،بزرگوں کو اغوا کیا گیا ہے تاہم ان بازیابی نا ہو سکی ہے،شوکت جتوئی نے میڈیا کو بتایا کہ ملک میں تمام اغوا ہونے والے افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں،تین سال قبل سنگرار سے اغوا ہونے والے معصوم بچی پریا کماری تاہم بازیاب نا ہو سکی ہیں تین سال گزر جانے کے باوجود بھی پولیس پریا کماری کو بازیاب نا کرا سکی ہے،طاہرحکومت سے مطالبہ کرتے ہیں سندھ سمیت ملک بھر سے اغوا ہونے والے افراد کو بازیاب کیا جائے،