سانگھڑ : بیورو رپورٹ محمد حسین سومرو
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر نوجوان کی ویڈیو وائرل ہونے پر، جس میں نوحوان لنڈو تھانے کے پولیس اہلکار کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا بتا رہا ہے۔
⬅️ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی شہداد پور سید تنویر حسین کاظمی کو واقعہ کی انکوائری کر کے فوری رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں
⬅️ایس ایس پی سانگھڑ نے مزید کہا کہ انکوائری کی روشنی میں مزید قانونی اور محکمانہ کاروائی کی جائے گی۔