ملتان(بیورورپورٹ )۔آج دوپہر سارے بارہ بجے ملتان ڈیرہ غازیخان مظفر گڑھ اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔لوگ کلمہ شہادت کا ورد کرتے ہوے گھروں سے باہر آگئے۔ابھی تک کسی جانی مالی نقصان کی خبر نہیں ملی اور اسکے مرکز بھی پتہ نہیں چل سکا۔
آج ابھی بارہ بجکر اٹھائیس منٹ پر آنے والے زلزلہ کی شدت ذرائع کے مطابق 5.7 مگ
گہرائی:10 کلومیٹر
جبکہ ڈیرہ غازی خان کے 35 کلومیٹر دور
(شادی والا) بتایا جا رہا ہے