منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) قینچی چوک پھالیہ پر نصب گھوڑے کو تبدیل کرکے کلمہ چوک کا نام دے دیا گی
ٹی ایم او پھالیہ کی کاوشوں سے قینچی چوک یا گھوڑا چوک کا نام تبدیل کر کے نیا نام کلمہ چوک رکھ دیا گیا ہے اور ساتھ ھی ساتھ گھوڑا کا مجسمہ ختم کر کے کلمہ طیبہ کا لوگو لگا دیا گیا ہے