منڈی بہائوالدین ( میاں شریف زاہد )
ویل ڈن
نصیر گجر سب انسپکٹرکا کالے شیشوں والی گاڑیوں اور سکول وین چلانے والے اور ڈرائیورنگ لائسنسنس نہ رکھنے والے ڈرائیوروں دوران سفر قانون کی پاسداری نہ کرنے والے روڑ یوزر کے خلاف ایکشن ،
ایس آئی نصیر گجر نے ہمیشہ آپنی ڈیوٹی ایمانداری اور دیانتداری سے ادا کرنے کی بھر پور کوشش کی ھے ،
دوران ڈیوٹی بلا تفریق اور ٹریفک قوانین کے تحت کاروائی کی،
چاہیے کوئی بھی ھو کوئی کتنا بااثر کیوں ھو ،
اپ دیکھ سکتے نصیر گجر بااثر گاڑی مالکان کو ڈنکے کی چوٹ پر ، فائن کر رہے
ھیں،
جو کہ بڑا دل اور گردہ رکھنے والے ٹریفک افسران کا کام ھوتا ھے ،
عوامی حلقوں نے نصیر گجر سب انسپکٹر کو تہہ دل سے خراج تحسین پیش کیا ھے