منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد )
منڈی بہاوالدیں میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں نا کام ہو گئیں ہیں دکانداروں نے سرکاری ریٹ نظرانداز کردئیے ہیں،قیمتوں میں من مانے اضافے سے مہنگاٸی میں اضافہ،ہو گیا ہے انتظامیہ زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف آپریشن کرے صارفین نے وزیر اعلی ا پنجاب مریم نواز شریف ۔اور چیف سکریٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین سے اپیل کی ہے کہ وہ ضلع بھر میں مصنوعی مہنگائی کے خلا ف سخت آپریشن کر کے عوام کو مک۔ل ریلیف مہیا کریں