ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)
ٹنڈوآدم میں گڑھے میں گر بچہ جانبحق اہل خانہ کا احتجاج سیوریج لائن ڈالی جائے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے علاقے نیو سٹی میں گھر کے باہر سیوریج کے پانی کو گڑھے سے نکالتے ہوئے 13سالہ بچہ گر کر جانبحق ہوگیا جسکو ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جان کی بازی ہر گیا اہل خانہ کے مطابق ہمارے علاقہ میں سیوریج لائن نہ ہونے کیوجہ سے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں پہلے بھی ایک بچہ اسی طرح فوت ہوچکا ہے انھوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ہمیں سیوریج لائن مہیا کی جائے تاکہ اہل علاقے کے بچوں کی زندگیاں محفوظ ہو سکے۔