سرگودھا(رپورٹ بیورو) پولیس تشدد نوجوان جاں بحق سرگودھا: پنجاب پولیس کی وردی بدل گئی مگر کالے کرتوت نہ بدلے سرگودھا تھانہ کوٹ مومن پولیس کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا سرگودھا:تھانہ کوٹمومن پولیس ایک ہفتہ تک تشدد کرتی رہی لواحقین کا الزام
سرگودھا ۔ جاں بحق شخص نے اپنا بیان بھی ریکارڈ کروایا تھا سرگودھا۔ مختلف ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی طرف سے امید نہ ہونے پر آج اسے ٹی ایچ کیو بھلوال لایا گیا لواحقین سرگودھا ۔ پولیس کے تشدد سے ہڈیا ٹوٹ گئیں اور جگہ جگہ زخم بن گئے تھے لواحقین کا الزام
سرگودھا؛ نوجوان کو کوٹمومن پولیس نے موبائلوں کی ایک کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی کے شبہ میں حراست میں لے کر مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا
سرگودھا بھلوال کے نواحی علاقے امین آباد کا رہائشی عنایت اللہ ذاتی کام سے کوٹمومن گیا سرگودھا:جہاں کوٹمومن پولیس نے موبائلوں کی ایک کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی کے شبہ میں حراست میں لے کر ایک ہفتے تک بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا
سرگودھا :تشدد کے باعث حالت بگڑنے پر پولیس نے عنایت اللہ کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا سرگودھا متوفی عنایت اللہ تین بچوں کا باپ تھا محنت مزدوری کر کے اہل خانہ کا پیٹ پالتا تھا
سرگودھا ۔ وزیر اعلی پنجاب ہمیں انصاف دلائیں اور ظالموں کے خلاف کارروائی کریں لواحقین کا مطالبہ