ادبی تنظیم روش انٹرنیشنل اور ڈاہرانوالہ پریس کلب کے چیئرمین میاں میراحمدمستانہ سہروردی کی سالگرہ(جنم دن) پر پوری دنیا اور ملک بھر علمی،ادبی ،صحافتی،سماجی ،سیاسی حلقوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔ایمان اور صحت والی لمبی عمر کی دعائیں۔
صدر آل پیٹرولیم ایسوسی ایشن ڈاہرانوالہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت عیسی پیٹرولیم کے اونر حاجی عثمان صادق،نت آئل ملز اینڈ زرعی سروسز کے اونر حاجی یاسر نصیر نت،ممتاز کاروباری شخصیت حاجی مقصود احمد،چوہدری منیب ظفر، ملک الیاس
اعوان ،چوہدری رمضان جٹ سمیت دوست احباب مستانہ ہاؤس آئے اور میاں میراحمدمستانہ سہروردی کو انکے جنم دن کی مبارکباد دی اور سالگرہ کا کیک کاٹا اور تحائف پیش کئے
اور لمبی عمر اور صحت کی خصوصی دعا بھی کی