رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایسٹ، تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک عدد غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن اور آدھا کلو سے زائد (520 گرام) چرس برآمد کرلیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال بلا نمبری موٹرسائیکل کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
گرفتار ملزمان میں حمید اللہ ولد محمد ولی اور اسامہ ولد حسام الدین شامل ہیں۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
گرفتار ملزمان کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ ایس ایس پی ضلع شرقی