رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایف بی انڈسٹرل ایریا پولیس کی دوران کامبنگ اپریشن کاروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار مسروقہ موٹرسائیکل برامد. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گزشتہ شب ب بلاک 22 فیڈرل بی ایریا شفیق کالونی میں ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے کامبنگ اپریشن کیا گیا تھا
دوران آپریشن پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل برامد کر لی
گرفتار ملزم کی شناخت میر زمان ولد عظیم خان کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے موٹرسائیکل بلا نمبری برآمد جس کے انجن چیسیز سے چیک کرنے پر موٹر سائیکل سچل تھانے کی حدود سے مسروقہ معلوم ہوئی
برآمدہ موٹر سائیکل کا مقدمہ الزام نمبر 955/2024 جرم دفعہ 381A ت پ درج سچل تھانے میں درج ہے
گرفتار ملزم کو تفتیش کے حوالے کردیا