رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے خفیہ اطلاع پر منگھوپیر خیرآباد میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان سے 01 کلو سے زائد (1030 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کرلیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان میں شاکر ولد محمد جاوید اور محمد وقار ولد الطاف علی شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ