. . کراچی رپورٹ (ظفر عالم ملک)
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے ادی فریال تالپور صاحبہ سے
معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ سندھ ڈاکٹرلال چند اكرانی کی ملاقات
ادی فریال تالپور صاحبہ سے ڈاکٹر لال چند اكرانی نے ان کی رہائشگاہ زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
ادی فریال تالپور صاحبہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی
ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال، تنظیمی معاملات اور اقلیتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا