ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی کاروائی۔مطلوب گٹکا سپلائر جیکسن بازار کیماڑی سے گرفتار۔ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
گرفتار ملزم کے قبضہ سے 04 بوروں میں
750 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد ہوا۔
گرفتار ملزم کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی جبکہ مخدود نامی ایک ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔
کاروائی ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر چوہدری محمد زاھد نے اسٹاف کے ہمراہ کی۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی