صوابی جلسہ سے واپسی پر وین حادثہ کی زخمیوں کی عیادت،
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے وفد کی زخمیوں سے عیادت کی پاکستان تحریک انصاف کراچی ساؤتھ صدر ٹاؤن کی سینئر وائس پریزیڈنٹ شیبا الطاف طیبہ کاظمی وائس پریزیڈنٹ انزاء غوری و جنرل سیکرٹری فاطمہ گھانچی کے گھر آمد
وفد میں پی ٹی آئی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سندھ معظم خان ایڈیشنل سیکرٹری سائوتھ خرم غیاث ڈپٹی جنرل سیکرٹری رشید میمن ,شامل تھے عائشہ رشید نے زخمی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کیا کے ان کے حوصلے بلند ہیں اور اپنے کپتان کی ہر کال پر لبیک کہیں گے ان جرائت مند خواتین کو سلام پیش کرتی ہوں یہ خواتین ہمارا اور پارٹی کا اثاثہ ہیں پارٹی کے لئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اصل میں یہی خواتین کپتان صاحب کی طاقت ہیں اللہ پاک انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔ معظم خان خرم غیاث اور رشید میمن نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحتیابی کے لئیے دعا گو ہیں۔ اس موقع پر صدر ٹاؤن کونسلر زرین شیرازی میڈم روز و وقاص موجود تھے