رپورٹ۔محمدحسین سومرو
قائد آباد پولیس کی کاروائی، کاروائی کے دوران بدنام زمانہ ماوا فروش گرفتار مقدمہ درج
ملزم پر ماوے گٹکے کے سات سے زائد مقدمات درج ہیں۔ایس ایچ او ذاکراللہ`*
*👈قائد آباد پولیس نے کاروائی کے دوران مظفر آباد ابراہیم مسجد کے قریب کاروائی کرتے ہوے بدنام زمانہ ماوا فروش علاوالدین عرف کابلی کو گرفتار کرلیا*
*👈ملزم کے قبضے سے 6KG ماوا برآمد کرلیا گیا*
*👈کاروائی تھانہ اینٹیلجنس کی اطلاع پر سب انسپکٹر محمد عرس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کی*
*👈ملزم جیل جانے اور واپس آنے کے بعد دھڑلے سے دوبارہ ماوا گٹکا فروخت کیا کرتا تھا*
*👈ملزم کا کہنا تھا جیل ہمارا دوسرا گھر ہے آنا جانا لگا رہتا ہے*
*👈ایس ایچ او تھانہ قائد آباد انسپکٹر ذاکراللہ کاکہنا تھا کے ملزم عادی مجرم ہے کئی بار مقدمات درج ہونے کے باوجود مکروہ دھندے سے باز نہیں آتا*
*👈اسی طرح دوسری کاروائی میں گزشتہ دنوں پولیس مقابلے میں فرار ہونے والا ملزم ذاکر حسین عرف سندھی کو گرفتار کرلیا*
*👈ملزم کے قبضے سے ایک تیس بور پستول اور دو راونڈ بھی برآمد کرلئے گئے*
*👈دریں اثناء دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کیس شعبہ تفتیش کو منتقل کردئے گئے ہیں*