رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا امشب تیسرا مقابلہ
لیاقت آباد کی حدود سندھی ہوٹل پر شاہین فورس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ ایس ایس پی سنٹرل
پولیس مقابلہ قاسم آباد پُل نزد سندھی ہوٹل لیاقت آباد حدود تھانہ لیاقت آباد میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 اسٹریٹ کریمنل زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت سجاد ولس محید اور حسن رضا ولس محمود علی کے نام سے ہوئی
ملزمان کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، 3 عدد والٹ، 3 عدد موبائل فون کیپیڈ، 1 عدد موبائل فون ٹچ، نقد رقم اور موٹر سائیکل 125cc برامد ہوئی
زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
برآمدہ موٹر سائیکل کا ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے