رپورٹ۔محمد حسین سومرو
ایسٹ، تھانہ جمشید کواٹرز پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
پولیس نے دورانِ گشت کشمیر روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم علمان ولد محمد اسلم کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
گرفتار ملزم کے زیرِ استعمال اسلحہ کے زور پر چھینی ہوئی موٹرسائیکل نمبری KQK-2017 برآمد کی گئی۔
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 744/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی ٹاؤن میں درج ہے۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا یے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 24/2022 بجرم دفعہ 4/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ پاک کالونی۔
2. مقدمہ الزام نمبر 277/2022 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ گلبہار۔
3. مقدمہ الزام نمبر 493/2022 بجرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ ناظم آباد۔
4. مقدمہ الزام نمبر 496/2022 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ ناظم آباد۔
5. مقدمہ الزام نمبر 1751/2022 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ سرجانی ٹاؤن۔
6. مقدمہ الزام نمبر 443/2023 بجرم دفعہ 402/411/34 ت پ تھانہ سرجانی ٹاؤن۔
7. مقدمہ الزام نمبر 444/2023 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ سرجانی ٹاؤن۔