رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی: باغ کورنگی کے قبرستان سے خاتون کی لاش کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
کراچی: عوام کے ہجوم نے ملزم کو بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا، پولیس
کراچی: عوامی کالونی پولیس نے ملزم کو حراست میں لرکر تھانے منتقل کردیا، پولیس
کراچی: خاتون کی لاش 10 سے 12 روز پرانی معلوم ہوتی ہے، پولیس
کراچی: مذید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، کورنگی پولیس