رپورٹ۔محمدحسین سومرو
سچل پولیس کا سعدی ٹاؤن کے قریب پولیس مقابلہ
پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں
گرفتار ملزم کے دو ساتھی فرار
ملزمان نے ایک شہری کو کچھ دیر پہلے لوٹا تھا کچھ ہی دیر بعد پولیس کا ملزمان سے مقابلہ ہوا، پولیس
پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والے ملزم کو مدعی نے شناخت کرلی، پولیس