یوم آزادی کے موقع پر کور کمانڈر کراچی کی مزار قائد پر حاضری
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار، ھلال امتیاز (ملٹری) نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور اور فاتح خوانی کی
کور کمانڈر نے مزار قائد پر سلامی دی
کور کمانڈر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کئے