آغا ویلفیئر ارگنائزیشن ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی ڈویژن کے صدر فرحان خان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر صلاح الدین اور جنرل سیکرٹری سونو خان کی قیادت میں ارباز کو لانڈی ٹاؤن کا صدر منتخب کر دیا اور جنرل سیکرٹری عشر انصاری کو اور سینیئر نائب صدر نبیل راجپوت کو منتخب کیا گیا اگے کے عہدے مشاورت کے بعد ہوں گے