مدینہ عوامی محلہ کمیٹی یوسی 25 مومن آباد ٹاؤن1 کے تمام ذمہ داران بیحد مشکور ہیں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنت کے جی ایم فیاض میمن کے۔محترم کی ھدایت پر فوری نوٹس لیا گیا اور صفائی کا عمل شروع ہوا۔
مدینہ جامع مسجد کی اطراف پڑا کچھڑہ کا ڈھیر لگا ہوا تھا جس سے دشواری ہو رہی تھی جو سندھ سالڈ ویسٹ کے سپروائیزر اظہر علی اور عمیر بٹ نے اپنی نگرانی میں تمام کچھڑہ اٹھایا یہ تمام کام مدینہ عوامی محلہ کمیٹی کے ذمہ داروں کی موجودگی میں پائے تکمیل ہوا