رپورٹ۔محمدحسین سومرو
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ . ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
مقابلہ بمقام صباء سینیما چورنگی سیکٹر 6 بی نزد جواد فیکٹری کہ قریب ہوا
گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت
(1) شان محمد عرف شان ولد محمد اکرام (زخمی)
(2) محمد فیضان ولد محمد اصغر (زخمی) کہ نام سے ہوئی
گرفتار ملزمان کہ قبضہ سے ایک پسٹل9MM. بمعہ 5 گولیاں اور ایک پسٹل 30 بور بمعہ 4 گولیاں اور موٹرسائیکل سپر اسٹار نمبری KFB 4421 برآمد
برآمدہ موٹر سائیکل کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
گرفتار ملزمان کو برائے علاج معالجہ عباسی ہسپتال روانہ کیا جا رہا ہے