رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ: گلشن معمار پولیس نے 11 سالہ بچی کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گزشتہ روز گلشن معمار کے علاقے ولی محمد گوٹھ میں فائرنگ کا واقع پیش آیا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
فائرنگ سے 11 سالہ سومیا دختر فیروز اللّٰہ گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی تھی۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے واقع/فائرنگ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان سے فائرنگ میں استعمال ہونے والے 02 منی رائفل 30 بور بمعہ ایمونیشن برآمد کرلئے گئے ہیں۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
واقع/قتل کا مقدمہ مقتول بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں بچل ولد دولت خان، محبوب ولد مسعود احمد اور شاہد علی ولد امیر علی شامل ہیں۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
دیگر فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائیاں جاری ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ