رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی: گارڈن پولیس کا دوران پیٹرولنگ اسٹریٹ کریمنلز/ڈکیتوں سے آمنا سامنا
کراچی: فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار, ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد احمد عرف وکی اور محمد نعمان پتاسی عرف گوگی کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کی فائرنگ سے پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا, وقوعہ دوران پیٹرولنگ پیش آیا.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود میں پیش آیا.
کراچی: ملزمان کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.
کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ و دیگر معلومات حاصل کی جارہی ہیں.