کراچی رپورٹ (ظفر عالم ملک)
پاکستان میں موجود مینارٹی اپنے ملک سے وفادار ہیں اور پیار کرتی ہیں اور انصاف مینارٹی ونگ ہمیشہ آئین کی بالادستی کیلۓ کوشاں ہے۔
جہاں انصاف نہ ہو، وہ آزاد معاشرہ نہیں ہوتا۔ ہم تب تک حقیقی معنوں میں آزاد نہیں ہو سکتے جب تک پاکستان میں آئین اور قانون کی حکمرانی نہ ہو۔
13 اگست کی رات پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا لے کر نکلیں گے اور ایک زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیں گے۔
آزاد قومیں اپنے حق کے لئے کھڑی ہوتی ہیں اور اپنی آزادی کی حفاظت کرتی ہیں
سلیمان لطیف