دی شیلٹر سوشل ویلفیئر کے چیئرمین ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ آرون پرساد کی اورنگی TMC آفس میں ملاقات
کراچی (اسٹاف رپورٹ) دی شیلٹر سوشل ویلفیئر کے چیئرمین ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ آرون پرساد اور اورنگی ڈویژن کے پریزیڈنٹ طلحہ خان، وائس پریزیڈنٹ ایاز خان اور دیگر وکلا نے ٹاؤن چیئرمین حاجی جمیل ضیا اور UC3 کے چیئرمین مقبول خان صاحب سے خوشگوار موقع پر TMC آفس میں ملاقات کی اور ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ آرون پرساد نے یقین دہانی کروائی کے اورنگی ٹاؤن کے بڑھتے ہوئے لیگل کیسز میں ہم آپ کے ساتھ ہیں اور ہم سے جو تعاون ہوگا ہم کریں گے۔