کھپرو رپورٹ طلحہ طارق قائمخانی
آج کھپرو میونسپل کمیٹی چیئرمین امتیاز حسین درس کی ہدایت پر کھپرو کی کئ گلیوں سے 12 ربیع الاول کی وجہ سے صفائی ستھرائی کا کام بہتر بنایا جارہا ہے ہر گلی سڑک سے گزرنے والے ملبا کچرا اور ٹاؤن کے ملازم اٹھا کر دور دراز علاقے میں پھینکا جارہا ہے
اور شھریوں نے کہا کہ چیئرمین میونسپل کمیٹی امتیاز حسین درس کے ہونے سے صفائی ستھرائی بہتر بنائ جارہی ہے اور انہیں جو بھی شکایت ملتی ہے اس کا فوراً ازالہ کیا جاتا ہے