تھانہ ڈاکس ایس ایچ او عرفان میو کی پیداگیریاں عروج پر
رپورٹ منٹھار تنیو)
تھانہ ڈاکس کے حدود میں کرائم تا حال بند نہیں ہو سکا ایس ایچ او ڈاکس نے گزشتہ رات مری چوک سردار کے سنوکر پر جوا پر چھاپہ مار کر تقریباً 2 لاکھ روپیہ اٹھا لیا اور 9 جواری گرفتار کر لیا،
لیکن تھانہ ڈاکس نے پیداگیری کی حد پار کردی سات جواری کو فی جواری دس ہزار میں چھوڑ دیا گیا اور باقی 2 جواریوں کو کسی بڑے آدمی کی فون پر فری میں چھوڑ دیا
ایس ایچ او ڈاکس تمام معاملات سے باخبر
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ تمام جرائم گٹکا ماوا، جوا 15 دن کی گیم سارے جرائم ایس ایچ او ڈاکس کی سرپرستی میں چل رہے ہیں
ایس ایس پی کیماڑی کے احکامات کو ایس ایچ او ڈاکس نے ہوا میں اڑادیا ایس ایس پی کیماڑی ان تمام جرائم کی خفیہ تحقیقات کریں