رپورٹ : محمد حسین سومرو
حصہ دوئم/پولیس مقابلہ تھانہ مومن آباد
ملزمان کی شناخت زبیر ولد عبداللّٰہ (زخمی)، قاسم شاہ ولد بختاور شاہ (زخمی) اور داود ولد بڈل (بلا ضرب) کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان نے مورخہ 24 ستمبر 2024 کو کورنگی کے علاقے میں واقع TCS کے آفس پر بھی ڈکیتی کی واردات کی تھی۔
موجودہ CCTV فوٹیج میں بھی ملزمان کو TCS آفس پر واردات کرتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
ملزمان نے دوران انٹروگیشن بھی شہر بھر میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے، جن کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ور ہیں اور قبل از پولیس مقابلہ سمیت سنگین نوعیت کے ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔
1. مقدمہ الزام نمبر 08/2024 بجرم دفعہ 23(i)A اسلحہ ایکٹ تھانہ عزیز آباد۔
2. مقدمہ الزام نمبر 850/2021 بجرم دفعہ 23(i)A اسلحہ ایکٹ تھانہ سائیٹ اے۔
3. مقدمہ الزام نمبر 492/2023 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ اتحاد ٹاؤن۔
4. مقدمہ الزام نمبر 493/2023 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ اتحاد ٹاؤن۔
5. مقدمہ الزام نمبر 119/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ بلدیہ۔
6. مقدمہ الزام نمبر 8/2014 بجرم دفعہ 23A/381A ت پ تھانہ عزیزآباد۔
7. مقدمہ الزام نمبر 3/2023 بجرم دفعہ 6/9A نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ سائٹ اے۔
8. مقدمہ الزام نمبر 21/2015 بجرم دفعہ 382A ت پ تھانہ سائٹ اے۔
9. مقدمہ الزام نمبر 348/2021 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ پاپوش نگر۔
10. مقدمہ الزام نمبر 38/2022 بجرم دفعہ 324 ت پ تھانہ مومن آباد۔
11. مقدمہ الزام نمبر 40/2022 بجرم دفعہ 23(i)A اسلحہ ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
12. مقدمہ الزام نمبر 396/2022 بجرم دفعہ 353/324/34 7ATA r/w تھانہ مومن آباد۔
13. مقدمہ الزام نمبر 699/2022 بجرم دفعہ 23(i)A اسلحہ ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
14. مقدمہ الزام نمبر 128/2024 بجرم دفعہ 23(i)A اسلحہ ایکٹ تھانہ سی ٹی ڈی۔