منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں ہیرؤئن اور چرس برآمد۔۔۔عادی منشیات فروش آصف سے ایک کلو بیس گرام۔ہیرؤئن اور خضر عباس سے ایک کلو تین سو ساٹھ گرام چرس برآمد کرکے منشیات فروشوں کے خلاف نائن سی کے الگ الگ
مقدمات درج کرکے ملزمان کو پابند سلاسل کردیا۔دبنگ SHO ماجد حسین پراچہ کا میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہنا تھا کہ منشیات ایک لعنت ہے اور چشتیاں شہر کو منشیات فروشوں سے پاک کرہی دم لیں گے