محکمہ واٹر بورڈ ایکسین اورنگی ٹاؤن محمّد یونس شیخ سے محمّد آفتاب اور محمّد حماد نے انکے آفس میں ملاقات کی۔
جناب ایکسین محمّد یونس شیخ نے محمّد آفتاب کو بتایا کہ آپکی دی ہوئی درخواست پر ADP میں مدینہ کالونی سیکٹر 11 مومن آباد ٹاؤن یوسی 1 کا کیس ڈال دیا ہے انشاءاللّه بہت جلد عوام کے لئے خوشخبری ہے کے کام ہوگا اور جن گلیوں میں 4، انچ پائپ نہیں ہے فوری برانچ لائن ڈالی جائيگی۔
آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے مرکزی رہنما محمّد آفتاب نے ایکسین محمّد یونس شیخ کا شکریہ ادا کیا
☆☆☆☆