لاڑکانہ گورنمنٹ پرائمری سکول حیدری محلہ لاڑکانہ سکول کے ہیڈ ماسٹر ممتاز لغاری کا کہنا ہے ہم کو اوپر سے انتظامیاں ہم سے کسی بھی قسم کا تعاون نہیں کر رہی ایس ایم سی فنڈ چار سال سے نہیں مل رہے اور ہمارے سکول کے اندر جب بارش ہوتی ہے ہمارا سکول گلی سے 3 فٹ نیچے ہے ۔نالے کا گندا پانی سکول کے اندر آتا ہے یہاں پر جب بجلی چلی چاتی ھے تو بچے گرمی کے سبب تعليم حاصل نہیں کر سکتے اور یھاں پر سولر سسٹم بہ نہیں ہے ہماری سرکار سے اور جمیل احمد سومرو سے اور ٹاون چیرمین سے گزارش ہے سولر سسٹم دیا جائے تاکے ہمارے شاگردوں کو بہتر تعليم مل سکے۔
ای این ائی کے نمائندے راشد خان۔