کراچی؛ ( رپورٹ محمد حسین سومرو) بچے کو اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم 24۔ گھنٹے کے اندر گرفتار۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی
گرفتار ملزم فیضان ولد محمد سعید نے دیگر 03 ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے کم عمر کزن 11 سالہ بچے کو کام پر لگانے کے بہانے لے جا کر اجتماعی بدفعلی کا نشانا بنایا تھا۔لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
واقعہ کا مقدمہ الزام نمبر 315/25 بجرم دفعہ 377/34 ت پ تھانہ ڈاکس میں کل مورخہ 16 جون کو درج کیا گیا تھا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
تفتیشی افسر انسپکٹر اشفاق میتھلو نے ٹیم کے ہمراہ انچارج SSOIU ڈی ایس پی ذکیہ ملک کی سربراہی میں خفیہ اطلاع ہر کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم فیضان ولد محمد سعید کو گرفتارکر لیا۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن
ملزم کے دوسرے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے ۔