رپورٹ : ای این ائی نیوز نمائندہ راشد خان
اگر ہمارے اسمبلیوں میں ہوتے ہوئے کوٹہ سسٹم میں 20 سال کی توسیع ہوجائے تو لعنت بھیجتے ہیں ایسی رکنیت پر،سید مصطفیٰ کمال
اگر اپنے لوگوں کی خدمت نہیں کرسکتے تو اسمبلی کی رکنیت کا کوئی فائدہ نہیں،سید مصطفیٰ کمال
ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی سودے بازی نہیں کی بلکہ انتخابات سے 4 ماہ قبل غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا،سید مصطفیٰ کمال
مسلم لیگ ن اختیارات اور وسائل کو نچلی سطح تک منتقل کرنے میں ہماری مدد کرے تاکہ عوام کے مسائل حل ہوں،سید مصطفیٰ کمال
پاکستان ماحولیاتی نظام کی تبدیلی میں 7واں خطرناک ملک بن گیا ماحولیاتی نظام کو بچانے کیلئے ایم کیو ایم نے شجر کاری مہم کا آغاز کیا، ڈاکٹر فاروق ستار
مینگروز کا پیڑ کراچی کے ماحولیاتی نظام کو بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، نسرین جلیل
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ انتظام قومی شجر کاری مہم کے سلسلے میں ہاکس بے روڈ پر شجر کاری مہم کی تقریب کا انعقاد