ایس ایچ او ہائیٹ نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی سے چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کر کہ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
*حب۔ ایس ایس پی حب منظور بلیدی کی ہدایت پر اے ایس پی حب سرکل احمد طلحہ ولی کی زیرنگرانی ایس ایچ او ہائیٹ عبدالصمد زہری نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے کراچی کے علاقے کھو کھرا پار تھانے کی حدود سے چھینی گئی موٹر سائیکل بر آمد کر کے ایک گرفتار کرلیا
ائیٹ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کاروائیاں جاری ہے ۔ جرائم پیشہ افراد سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔ امن و امان بحال رکھنا اولین فرض ہے
ایس ایچ او پولیس اسٹیشن ہائیٹ سب انسپکٹر عبدالصمد زہری