رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایس پی کلفٹن عذیرمیمن کی خصوصی ہدایت پر اے ایس پی کلفٹن ڈویژن آریز تاجور کی زیرنگرانی میں ایس ایچ و بوٹ بیسن نصیرتنولی کا شیریں جناح چوکی انچارج کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈوان جاری
شیریں جناح کالونی بلاک1
الجدون یوٹل کے قریب انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر کامیاب کارروائی
کلفٹن تھانہ کی حدود ہے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین کرفرار ہونیوالے 2مفرور ڈکیت گرفتار
گرفتار ملزمان کی شناخت عابد ولد محمدیار اور اسلم ولد منان کے ناموں سے ہوئی۔چوکی انچارج شیریں جناح رانا شہزاد
گرفتار ملزمان کیخلاف تھانہ تھانہ کلفٹن میں مقدمہ نمبر 187/2024درج ہیں تاہم ملزمان سے مزید تفتیش شروع کی جاریی یے۔انچارج شیریں جناح